استثنا 20:9 - کِتابِ مُقادّس9 اور جب فَوجی حُکّام یہ سب کُچھ لوگوں سے کہہ چُکیں تو لشکر کے سرداروں کو اُن پر مُقرّر کر دیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جَب فَوجی افسران فَوجیوں سے بات کر چکیں، تو فَوج کے اُوپر سپہ سالار مُقرّر کر دیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 इसके बाद फ़ौजियों पर अफ़सर मुक़र्रर किए जाएँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اِس کے بعد فوجیوں پر افسر مقرر کئے جائیں۔ باب دیکھیں |