استثنا 20:17 - کِتابِ مُقادّس17 بلکہ تُو اِن کو یعنی حِتّی اور اموری اور کنعانی اور فرِزّی اور حوّی اور یبُوسی قَوموں کو جَیسا خُداوند تیرے خُدا نے تُجھ کو حُکم دِیا ہے بِالکُل نیست کر دینا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 بَلکہ جَیسا یَاہوِہ تمہارے خُدا نے تُمہیں حُکم دیا ہے تُم حِتّیوں، امُوریوں، کنعانیوں، پَرزّیوں، حِوّیوں اَور یبُوسیوں کو بالکُل نِیست و نابود کردینا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 उन्हें रब के सुपुर्द करके मुकम्मल तौर पर हलाक करना, जिस तरह रब तेरे ख़ुदा ने तुझे हुक्म दिया है। इसमें हित्ती, अमोरी, कनानी, फ़रिज़्ज़ी, हिव्वी और यबूसी शामिल हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُنہیں رب کے سپرد کر کے مکمل طور پر ہلاک کرنا، جس طرح رب تیرے خدا نے تجھے حکم دیا ہے۔ اِس میں حِتّی، اموری، کنعانی، فرِزّی، حِوّی اور یبوسی شامل ہیں۔ باب دیکھیں |