Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 2:28 - کِتابِ مُقادّس

28 تُو روپَے لے کر میرے ہاتھ میرے کھانے کے لِئے خُورِش بیچنا اور میرے پِینے کے لِئے پانی بھی مُجھے رُوپَے لے کر دینا۔ فقط مُجھے پاؤں پاؤں نِکل جانے دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 تُم ہمیں کھانے کے لیٔے روٹی اَور پینے کے لیٔے پانی چاندی کے سِکّوں کے عِوض بیچنا۔ بس ہمیں پیدل چلے جانے کی اِجازت دو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 हम खाने और पीने की तमाम ज़रूरियात के लिए मुनासिब पैसे देंगे। हमें पैदल अपने मुल्क में से गुज़रने दें,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 ہم کھانے اور پینے کی تمام ضروریات کے لئے مناسب پیسے دیں گے۔ ہمیں پیدل اپنے ملک میں سے گزرنے دیں،

باب دیکھیں کاپی




استثنا 2:28
3 حوالہ جات  

بنی اِسرائیل نے اُسے پِھر کہلا بھیجا کہ ہم سڑک ہی سڑک جائیں گے اور اگر ہم یا ہمارے چَوپائے تیرا پانی بھی پِئیں تو اُس کا دام دیں گے۔ ہم کو اَور کُچھ نہیں چاہئے سِوا اِس کے کہ ہم کو پاؤں پاؤں چل کر نِکل جانے دے۔


مُجھے اپنے مُلک سے گُذر جانے دے۔ مَیں شاہراہ سے ہو کر چلُوں گا اور دہنے اور بائیں ہاتھ نہیں مُڑُوں گا۔


سو ہم کو اپنے مُلک میں سے ہو کر جانے کی اِجازت دے۔ ہم کھیتوں اور تاکِستانوں میں سے ہو کر نہیں گُذریں گے اور نہ کُنوؤں کا پانی پِئیں گے۔ ہم شاہراہ پر چل کر جائیں گے اور دہنے یا بائیں ہاتھ نہیں مُڑیں گے جب تک تیری سرحد سے باہر نِکل نہ جائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات