Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 2:27 - کِتابِ مُقادّس

27 مُجھے اپنے مُلک سے گُذر جانے دے۔ مَیں شاہراہ سے ہو کر چلُوں گا اور دہنے اور بائیں ہاتھ نہیں مُڑُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 ”ہمیں اَپنے مُلک سے گزر جانے دو۔ ہم صِرف شاہراہ سے ہوکر چلے جایٔیں گے اَور داہنے یا بائیں نہ مُڑیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 “हमें अपने मुल्क में से गुज़रने दें। हम शाहराह पर ही रहेंगे और उससे न बाईं, न दाईं तरफ़ हटेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 ”ہمیں اپنے ملک میں سے گزرنے دیں۔ ہم شاہراہ پر ہی رہیں گے اور اُس سے نہ بائیں، نہ دائیں طرف ہٹیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 2:27
5 حوالہ جات  

پِھر اِسرائیلِیوں نے امورِیوں کے بادشاہ سِیحوؔن کے پاس جو حسبوؔن کا بادشاہ تھا ایلچی روانہ کِئے اور اِسرائیلِیوں نے اُسے کہلا بھیجا کہ ہم کو ذرا اِجازت دے دے کہ تیرے مُلک میں سے ہو کر اپنی جگہ کو چلے جائیں۔


تُم رُوپَے دے کر اپنے کھانے کے لِئے اُن سے خُورِش خریدنا اور پِینے کے لِئے پانی بھی رُوپَے دے کر اُن سے مول لینا۔


اور مَیں نے دشتِ قدیماؔت سے حسبونؔ کے بادشاہ سِیحوؔن کے پاس صُلح کے پَیغام کے ساتھ ایلچی روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ


تُو روپَے لے کر میرے ہاتھ میرے کھانے کے لِئے خُورِش بیچنا اور میرے پِینے کے لِئے پانی بھی مُجھے رُوپَے لے کر دینا۔ فقط مُجھے پاؤں پاؤں نِکل جانے دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات