17 تو خُداوند نے مُجھ سے کہا۔
17 تَب یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا،
17 तब रब ने मुझसे कहा,
17 تب رب نے مجھ سے کہا،
جب سب جنگی مَرد مَر گئے اور قَوم میں سے فنا ہو گئے۔
آج تُجھے عار شہر سے ہو کر جو موآبؔ کی سرحد ہے گُذرنا ہے۔
اور جب تُم اِس جگہ آئے تو حسبون کا بادشاہ سِیحوؔن اور بسن کا بادشاہ عوج ہمارا مُقابلہ کرنے کو نِکلے اور ہم نے اُن کو مار کر۔