Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 2:10 - کِتابِ مُقادّس

10 (وہاں پہلے اَیمِیمؔ بسے ہُوئے تھے جو عناقِیمؔ کی مانِند بڑے بڑے اور لمبے لمبے اور شُمار میں بُہت تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 (کسی زمانہ میں وہاں ایمیمؔ لوگ بسے ہویٔے تھے جو نہایت طاقتور اَور تعداد میں بے شُمار اَور عناقیمؔ کی مانند لمبے قد کے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 पहले ऐमी वहाँ रहते थे जो अनाक़ की औलाद की तरह ताक़तवर, दराज़क़द और तादाद में ज़्यादा थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 پہلے ایمی وہاں رہتے تھے جو عناق کی اولاد کی طرح طاقت ور، درازقد اور تعداد میں زیادہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 2:10
5 حوالہ جات  

اور چودھویں برس کِدر لاعمرؔ اور اُس کے ساتھ کے بادشاہ آئے اور رفائِیمؔ کو عَستاراتؔ قرنیمؔ میں اور زُوزیوں کو ہام ؔمیں اور ایمیمؔ کو سوِی قریتیمؔ میں۔


اور عناقِیمؔ ہی کی طرح وہ بھی رفائِیمؔ میں گِنے جاتے تھے لیکن موآبی اُن کو اَیمِیمؔ کہتے ہیں۔


اور وہ جنُوب کی طرف سے ہوتے ہُوئے حبُرونؔ تک گئے جہاں عناقؔ کے بیٹے اخیمانؔ اور سِیسیؔ اور تلمَیؔ رہتے تھے (اور حبُرونؔ ضُعنؔ سے جو مِصرؔ میں ہے سات برس آگے بسا تھا)۔


ہم کِدھر جا رہے ہیں؟ ہمارے بھائِیوں نے تو یہ بتا کر ہمارا حَوصلہ توڑ دِیا ہے کہ وہاں کے لوگ ہم سے بڑے بڑے اور لمبے ہیں اور اُن کے شہر بڑے بڑے اور اُن کی فصِیلیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ ماسِوا اِس کے ہم نے وہاں عناقِیمؔ کی اَولاد کو بھی دیکھا۔


اور اِشبی بنوؔب نے جو دیوزادوں میں سے تھا اور جِس کا نیزہ وزن میں پِیتل کی تِین سو مِثقال تھا اور وہ ایک نئی تلوار باندھے تھا چاہا کہ داؤُد کو قتل کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات