استثنا 15:16 - کِتابِ مُقادّس16 اور اگر وہ اِس سبب سے کہ اُسے تُجھ سے اور تیرے گھرانے سے مُحبّت ہو اور وہ تیرے ساتھ خُوش حال ہو تُجھ سے کہنے لگے کہ مَیں تیرے پاس سے نہیں جاتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 لیکن اگر تمہارا غُلام تُم سے کہے، ”مَیں تمہارے پاس سے جانا نہیں چاہتا،“ کیونکہ مُجھے تُم سے اَور تمہارے خاندان سے مَحَبّت ہے اَور مَیں تمہارے ساتھ رہ کر خُوشحال ہُوں، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 लेकिन मुमकिन है कि तेरा ग़ुलाम तुझे छोड़ना न चाहे, क्योंकि वह तुझसे और तेरे ख़ानदान से मुहब्बत रखता है, और वह तेरे पास रहकर ख़ुशहाल है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 لیکن ممکن ہے کہ تیرا غلام تجھے چھوڑنا نہ چاہے، کیونکہ وہ تجھ سے اور تیرے خاندان سے محبت رکھتا ہے، اور وہ تیرے پاس رہ کر خوش حال ہے۔ باب دیکھیں |