Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 15:1 - کِتابِ مُقادّس

1 ہر سات سال کے بعد تُو چُھٹکارا دِیا کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 ہر سات سال کے پُورا ہونے پر تُم قرض ضروُر مُعاف کیا کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 हर सात साल के बाद एक दूसरे के कर्ज़े मुआफ़ कर देना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ہر سات سال کے بعد ایک دوسرے کے قرضے معاف کر دینا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 15:1
11 حوالہ جات  

پِھر مُوسیٰ نے اُن کو یہ حُکم دِیا کہ ہر سات برس کے آخِر میں چُھٹکارے کے سال کے مُعیّن وقت پر عِیدِ خیام میں۔


اگر تُو کوئی عِبرانی غُلام خریدے تو وہ چھ برس خِدمت کرے اور ساتویں برس مُفت آزاد ہو کر چلا جائے۔


اور چُھٹکارا دینے کا طرِیقہ یہ ہو کہ اگر کِسی نے اپنے پڑوسی کو کُچھ قرض دِیا ہو تو وہ اُسے چھوڑ دے اور اپنے پڑوسی سے یا بھائی سے اُس کا مُطالبہ نہ کرے کیونکہ خُداوند کے نام سے اِس چُھٹکارے کا اِعلان ہُؤا ہے۔


خبردار رہنا کہ تیرے دِل میں یہ بُرا خیال نہ گُذرنے پائے کہ ساتواں سال جو چُھٹکارے کا سال ہے نزدِیک ہے اور تیرے مُفلِس بھائی کی طرف سے تیری نظر بد ہو جائے اور تُو اُسے کُچھ نہ دے اور وہ تیرے خِلاف خُداوند سے فریاد کرے اور یہ تیرے لِئے گُناہ ٹھہرے۔


اور اگر مُلک کے لوگ سبت کے دِن کُچھ مال یا کھانے کی چِیز بیچنے کو لائیں تو ہم سبت کو یا کِسی مُقدّس دِن کو اُن سے مول نہ لیں اور ساتواں سال اور ہر قرض کا مُطالبہ چھوڑ دیں۔


کہ تُم میں سے ہر ایک اپنے عِبرانی بھائی کو جو اُس کے ہاتھ بیچا گیا ہو سات برس کے آخِر میں یعنی جب وہ چھ برس تک خِدمت کر چُکے تو آزاد کر دے لیکن تُمہارے باپ دادا نے میری نہ سُنی اور کان نہ لگایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات