Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 14:28 - کِتابِ مُقادّس

28 تِین تِین برس کے بعد تُو تِیسرے برس کے مال کی ساری دَہ یکی نِکال کر اُسے اپنے پھاٹکوں کے اندر اِکٹّھا کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 ہر تین سال کے اِختتام پر ضروُری ہے کہ تُم اَپنی پیداوار کی تمام دہ یکیاں لاکر اَپنے شہر میں جمع کر لینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 हर तीसरे साल अपनी पैदावार का दसवाँ हिस्सा अपने शहरों में जमा करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 ہر تیسرے سال اپنی پیداوار کا دسواں حصہ اپنے شہروں میں جمع کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 14:28
4 حوالہ جات  

تُو اپنے غلّہ میں سے جو سال بسال تیرے کھیتوں میں پَیدا ہو دَہ یکی دینا۔


بَیت اؔیل میں آؤ اور گُناہ کرو اور جِلجاؔل میں کثرت سے گُناہ کرو۔ ہر صُبح اپنی قُربانِیاں اور ہر تِیسرے روز دَہ یکی لاؤ۔


اور بنی اِسرائیل اور یہُوداؔہ جو یہُوداؔہ کے شہروں میں رہتے تھے وہ بھی بَیلوں اور بھیڑ بکریوں کا دسواں حِصّہ اور اُن مُقدّس چِیزوں کا دسواں حِصّہ جو خُداوند اُن کے خُدا کے لِئے مُقدّس کی گئی تِھیں لائے اور اُن کو ڈھیر ڈھیر کر کے لگا دِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات