Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 14:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور سب پردار رینگنے والے جاندار تُمہارے لِئے ناپاک ہیں۔ وہ کھائے نہ جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 جھُنڈ میں اُڑنے والے تمام پَردار کیڑے تمہارے لیٔے ناپاک ہیں؛ اُنہیں مت کھانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 तमाम पर रखनेवाले कीड़े तुम्हारे लिए नापाक हैं। उन्हें खाना मना है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 تمام پَر رکھنے والے کیڑے تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ اُنہیں کھانا منع ہے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 14:19
5 حوالہ جات  

اُن کا انجام ہلاکت ہے۔ اُن کا خُدا پیٹ ہے۔ وہ اپنی شرم کی باتوں پر فخر کرتے ہیں اور دُنیا کی چِیزوں کے خیال میں رہتے ہیں۔


اور خُدا نے کہا کہ پانی جان داروں کو کثرت سے پَیدا کرے اور پرِندے زمِین کے اُوپر فضا میں اُڑیں۔


اور لقلق اور ہر قِسم کا بگلا اور ہُدہُد اور چمگادڑ۔


اور پاک پرِندوں میں سے تُم جِسے چاہو کھاؤ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات