Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 14:10 - کِتابِ مُقادّس

10 لیکن جِس کے پر اور چِھلکے نہ ہوں تُم اُسے مت کھانا۔ وہ تُمہارے لِئے ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 لیکن جِن جانداروں کے پر اَور چھِلکے نہ ہوں اُنہیں نہ کھانا۔ وہ تمہارے لیٔے ناپاک ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 लेकिन जिनके पर या छिलके नहीं हैं वह तुम्हारे लिए नापाक हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 لیکن جن کے پَر یا چھلکے نہیں ہیں وہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 14:10
4 حوالہ جات  

لیکن وہ سب جاندار جو پانی میں یعنی سمُندروں اور دریاؤں وغیرہ میں چلتے پِھرتے اور رہتے ہیں لیکن اُن کے پَر اور چِھلکے نہیں ہوتے وہ تُمہارے لِئے مکرُوہ ہیں۔


آبی جانوروں میں سے تُم اُن ہی کو کھانا جِن کے پر اور چِھلکے ہوں۔


پاک پرِندوں میں سے تُم جِسے چاہو کھا سکتے ہو۔


اور جو کوئی کِسی ناپاک چِیز کو چُھوئے خواہ وہ اِنسان کی نجاست ہو یا ناپاک جانور ہو یا کوئی نجِس مکرُوہ شَے ہو اور پِھر خُداوند کے سلامتی کے ذبِیحہ کے گوشت میں سے کھائے وہ بھی اپنے لوگوں میں سے کاٹ ڈالا جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات