استثنا 11:29 - کِتابِ مُقادّس29 اور جب خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو اُس مُلک میں جِس پر قبضہ کرنے کو تُو جا رہا ہے پُہنچا دے تو کوہِ گرِزِیم ؔپر سے برکت اور کوہِ عیباؔل پر سے لَعنت سُنانا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 جَب یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں اُس مُلک میں پہُنچا دیں گے جِس پر قبضہ کرنے کے لیٔے تُم اُس میں داخل ہو رہے ہو، تَب کوہِ گِرزِیمؔ پر سے برکتیں اَور کوہِ عیبالؔ پر سے لعنتوں کا اعلان کرنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 जब रब तेरा ख़ुदा तुझे उस मुल्क में ले जाएगा जिस पर तू क़ब्ज़ा करेगा तो लाज़िम है कि गरिज़ीम पहाड़ पर चढ़कर बरकत का एलान करे और ऐबाल पहाड़ पर लानत का। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 جب رب تیرا خدا تجھے اُس ملک میں لے جائے گا جس پر تُو قبضہ کرے گا تو لازم ہے کہ گرزیم پہاڑ پر چڑھ کر برکت کا اعلان کرے اور عیبال پہاڑ پر لعنت کا۔ باب دیکھیں |