استثنا 10:7 - کِتابِ مُقادّس7 وہاں سے وہ جُدؔجُودہ کو اور جُدؔجُودہ سے یوطباتؔ کو چلے۔ اِس مُلک میں پانی کی ندیاں ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 وہاں سے وہ گُدگُودؔہ سے ہوتے ہویٔے یُوطباتؔہ کے مُلک کی طرف روانہ ہویٔے جِس میں پانی کے تمام دریا بہتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 फिर वह आगे सफ़र करते करते जुदजूदा, फिर युतबाता पहुँचे जहाँ नहरें हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 پھر وہ آگے سفر کرتے کرتے جُدجودہ، پھر یُطباتہ پہنچے جہاں نہریں ہیں۔ باب دیکھیں |