Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 10:6 - کِتابِ مُقادّس

6 (پِھر بنی اِسرائیلؔ بیروتِ ؔبنی یَعَقانؔ سے روانہ ہو کر موسیرؔہ میں آئے۔ وہِیں ہارُونؔ نے رِحلت کی اور دفن بھی ہُؤا اور اُس کا بیٹا الِیعزؔر کہانت کے مَنصب پر مُقرّر ہو کر اُس کی جگہ خِدمت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 (تَب بنی اِسرائیل بنی جعقانیوں کے کنوؤں سے کوچ کرکے موسیرہؔ تک آئے۔ وہیں اَہرونؔ نے وفات پائی اَور دفن بھی ہُوا۔ اَور اُس کے بیٹے الیعزرؔ نے اُس کی جگہ کہانت کا عہدہ سنبھالا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 (इसके बाद इसराईली बनी-याक़ान के कुओं से रवाना होकर मौसीरा पहुँचे। वहाँ हारून फ़ौत हुआ। उसे दफ़न करने के बाद उसका बेटा इलियज़र उस की जगह इमाम बना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 (اِس کے بعد اسرائیلی بنی یعقان کے کنوؤں سے روانہ ہو کر موسیرہ پہنچے۔ وہاں ہارون فوت ہوا۔ اُسے دفن کرنے کے بعد اُس کا بیٹا اِلی عزر اُس کی جگہ امام بنا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 10:6
7 حوالہ جات  

یہاں ہارُون کاہِن خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کوہِ ہور پر چڑھ گیا اور اُس نے بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصرؔ سے نِکلنے کے چالِیسویں برس کے پانچویں مہِینے کی پہلی تارِیخ کو وہیں وفات پائی۔


جب تُم دوبارہ سانس باندھ کر زور سے پُھونکو تو اُن لشکروں کا جو جنُوب کی طرف ہیں کُوچ ہو۔ سو کُوچ کے لِئے سانس باندھ کر زور سے نرسِنگا پُھونکا کریں۔


اور جب تُو اُسے دیکھ لے گا تو تُو بھی اپنے لوگوں میں اپنے بھائی ہارُون کی طرح جا ملے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات