Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 1:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور خُداوند تُمہاری باتیں سُن کر غضب ناک ہُؤا اور اُس نے قَسم کھا کر کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 جَب یَاہوِہ نے تمہاری باتیں سُنیں تو وہ غضبناک ہُوئے، اَور اُنہُوں نے یہ قَسم کھائی:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 जब रब ने तुम्हारी यह बातें सुनीं तो उसे ग़ुस्सा आया और उसने क़सम खाकर कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 جب رب نے تمہاری یہ باتیں سنیں تو اُسے غصہ آیا اور اُس نے قَسم کھا کر کہا،

باب دیکھیں کاپی




استثنا 1:34
9 حوالہ جات  

اور مَیں نے بیابان میں بھی اُن سے قَسم کھائی کہ مَیں اُن کو اُس مُلک میں نہ لاؤُں گا جو مَیں نے اُن کو دِیا جِس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے اور جو تمام مُمالِک کی شَوکت ہے۔


چُنانچہ مَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی کہ یہ لوگ میرے آرام میں داخِل نہ ہوں گے۔


اور کِن کی بابت اُس نے قَسم کھائی کہ وہ میرے آرام میں داخِل نہ ہونے پائیں گے سِوا اُن کے جِنہوں نے نافرمانی کی؟


اور دیکھو تُم جو گُنہگاروں کی نسل ہو اب اپنے باپ دادا کی جگہ اُٹھے ہو تاکہ خُداوند کے قہرِ شدِید کو اِسرائیلِیوں پر زِیادہ کراؤ۔


خُدا یہ سُن کر غضب ناک ہُؤا اور اِسرائیل سے سخت نفرت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات