Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 1:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور وہ روانہ ہُوئے اور پہاڑ پر چڑھ گئے اور وادیِ اِسکال میں پُہنچ کر اُس مُلک کا حال دریافت کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 پھر وہ روانہ ہویٔے اَور کوہستانی مُلک کی طرف کوچ کیٔے اَور وادیِ اِشکلؔ میں پہُنچ کر اُنہُوں نے اُس کا جائزہ لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 जब यह बारह आदमी पहाड़ी इलाक़े में जाकर वादीए-इसकाल में पहुँचे तो उस की तफ़तीश की।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 جب یہ بارہ آدمی پہاڑی علاقے میں جا کر وادیٔ اِسکال میں پہنچے تو اُس کی تفتیش کی۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 1:24
6 حوالہ جات  

اور وہاں کی زمِین کَیسی ہے زرخیز ہے یا بنجر اور اُس میں درخت ہیں یا نہیں۔ تُمہاری ہمت بندھی رہے اور تُم اُس مُلک کا کُچھ پَھل لیتے آنا اور وہ مَوسم انگُور کی پہلی فصل کا تھا۔


کیونکہ جب وہ وادیِ اِسکال میں پُہنچے اور اُس مُلک کو دیکھا تو اُنہوں نے بنی اِسرائیل کو بے دِل کر دِیا تاکہ وہ اُس مُلک میں جو خُداوند نے اُن کو عنایت کِیا نہ جائیں۔


یہ بات مُجھے بُہت پسند آئی۔ چُنانچہ مَیں نے قبِیلہ پِیچھے ایک ایک آدمی کے حساب سے بارہ آدمی چُنے۔


اور اُس مُلک کا کُچھ پَھل ہاتھ میں لے کر اُسے ہمارے پاس لائے اور ہم کو یہ خبر دی کہ جو مُلک خُداوند ہمارا خُدا ہم کو دیتا ہے وہ اچھّا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات