Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 8:20 - کِتابِ مُقادّس

20 جو مینڈھا تُو نے دیکھا اُس کے دونوں سِینگ مادَی اور فارؔس کے بادشاہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 دو سینگ والا مینڈھا جو آپ نے دیکھا وہ مِدائی اَور فارسؔ کے بادشاہوں کی نُمائندگی کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 दो सींगों के जिस मेंढे को तूने देखा वह मादी और फ़ारस के बादशाहों की नुमाइंदगी करता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 دو سینگوں کے جس مینڈھے کو تُو نے دیکھا وہ مادی اور فارس کے بادشاہوں کی نمائندگی کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 8:20
6 حوالہ جات  

تب مَیں نے آنکھ اُٹھا کر نظر کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ دریا کے پاس ایک مینڈھا کھڑا ہے جِس کے دو سِینگ ہیں۔ دونوں سِینگ اُونچے تھے لیکن ایک دُوسرے سے بڑا تھا اور بڑا دُوسرے کے بعد نِکلا تھا۔


اور اُن کے ساتھ فارؔس اور کُوش اور فُوط جو سب کے سب سِپر بردار اور خود پوش ہیں۔


اور وہ جسِیم بکرا یُونان کا بادشاہ ہے اور اُس کی آنکھوں کے درمِیان کا بڑا سِینگ پہلا بادشاہ ہے۔


اور تیرے بعد ایک اَور سلطنت برپا ہو گی جو تُجھ سے چھوٹی ہو گی اور اُس کے بعد ایک اَور سلطنت تانبے کی جو تمام زمِین پر حُکُومت کرے گی۔


فرِیس یعنی تیری مُملکت مُنقسم ہُوئی اور مادیوں اور فارسِیوں کو دی گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات