Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 6:9 - کِتابِ مُقادّس

9 پس دارا بادشاہ نے اُس نوِشتہ اور فرمان پر دستخط کر دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 چنانچہ داریاویشؔ بادشاہ نے یہ حُکم تحریر کروایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 दारा बादशाह मान गया। उसने फ़रमान लिखवाकर उस की तसदीक़ की।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 دارا بادشاہ مان گیا۔ اُس نے فرمان لکھوا کر اُس کی تصدیق کی۔

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 6:9
6 حوالہ جات  

نہ اُمرا پر بھروسا کرو نہ آدمؔ زاد پر۔ وہ بچا نہیں سکتا۔


خُداوند پر توکُّل کرنا اُمرا پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔


پس تُم اِنسان سے جِس کا دَم اُس کے نتھنوں میں ہے باز رہو کیونکہ اُس کی کیا قدر ہے؟


تو تُو اپنے ہی مُنہ کی باتوں میں پھنسا۔ تُو اپنے ہی مُنہ کی باتوں سے پکڑا گیا۔


اگر بادشاہ کو منظُور ہو تو اُس کی طرف سے شاہی فرمان نِکلے اور وہ فارسیوں اور مادیوں کے آئِین میں مُندرج ہو تاکہ بدلا نہ جائے کہ وشتی اخسویرؔس بادشاہ کے حضُور پِھر کبھی نہ آئے اور بادشاہ اُس کا شاہانہ رُتبہ کِسی اَور کو جو اُس سے بِہتر ہے عِنایت کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات