Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 6:21 - کِتابِ مُقادّس

21 تب دانی ایل نے بادشاہ سے کہا اَے بادشاہ ابد تک جِیتا رہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 دانی ایل نے جَواب دیا، ”اَے بادشاہ، آپ اَبد تک زندہ رہیں،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 दानियाल ने जवाब दिया, “बादशाह अबद तक जीते रहें!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 دانیال نے جواب دیا، ”بادشاہ ابد تک جیتے رہیں!

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 6:21
5 حوالہ جات  

تب کسدیوں نے بادشاہ کے حضُور ارامی زُبان میں عرض کی کہ اَے بادشاہ ابد تک جِیتا رہ! اپنے خادِموں سے خواب بیان کر اور ہم اُس کی تعبِیر کریں گے۔


پس یہ وزِیر اور ناظِم بادشاہ کے حضُور جمع ہُوئے اور اُس سے یُوں کہنے لگے کہ اَے دارا بادشاہ ابد تک جِیتا رہ۔


اور مَیں نے بادشاہ سے کہا کہ بادشاہ ہمیشہ جِیتا رہے! میرا چِہرہ اُداس کیوں نہ ہو جب کہ وہ شہر جہاں میرے باپ دادا کی قبریں ہیں اُجاڑ پڑا ہے اور اُس کے پھاٹک آگ سے جلے ہُوئے ہیں؟


اُنہوں نے نبُوکدؔنضر بادشاہ سے کہا اَے بادشاہ ابد تک جِیتا رہ۔


تب نبُوکدؔنضر نے آگ کی جلتی بھٹّی کے دروازہ پر آ کر کہا اَے سدرؔک اور مِیسک اور عبدنجُو خُدا تعالیٰ کے بندو! باہر نِکلو اور اِدھر آؤ۔ پس سدرؔک اور مِیسک اور عبدنجُو آگ سے نِکل آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات