Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 5:24 - کِتابِ مُقادّس

24 پس اُس کی طرف سے ہاتھ کا وہ حِصّہ بھیجا گیا اور یہ نوِشتہ لِکھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اِس لیٔے خُداتعالیٰ نے وہ ہاتھ بھیجا جِس نے وہ تحریر لکھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 इसी लिए उसने हाथ भेजकर दीवार पर यह अलफ़ाज़ लिखवा दिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 اِسی لئے اُس نے ہاتھ بھیج کر دیوار پر یہ الفاظ لکھوا دیئے۔

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 5:24
2 حوالہ جات  

اُسی وقت آدمی کے ہاتھ کی اُنگلِیاں ظاہِر ہُوئِیں اور اُنہوں نے شمعدان کے مُقابِل بادشاہی محلّ کی دِیوار کے گچ پر لِکھا اور بادشاہ نے ہاتھ کا وہ حِصّہ جو لِکھتا تھا دیکھا۔


اور وہ نوِشتہ یہ ہے مِنے مِنے تقِیل و فرسِین۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات