Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 4:20 - کِتابِ مُقادّس

20 وہ درخت جو تُو نے دیکھا کہ بڑھا اور مضبُوط ہُؤا جِس کی چوٹی آسمان تک پُہنچی اور زمِین کی اِنتِہا تک دِکھائی دیتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 وہ درخت جو آپ نے دیکھا کہ بڑھا اَور مضبُوط ہُوا اَور اُس کی چوٹی آسمان کو چھُو رہی تھی اَورجو ساری دُنیا میں دِکھائی دے رہاتھا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 आपने एक दरख़्त देखा जो इतना ऊँचा और तनावर हो गया कि उस की चोटी आसमान तक पहुँची और वह पूरी दुनिया को नज़र आया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 آپ نے ایک درخت دیکھا جو اِتنا اونچا اور تناور ہو گیا کہ اُس کی چوٹی آسمان تک پہنچی اور وہ پوری دنیا کو نظر آیا۔

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 4:20
4 حوالہ جات  

دیکھ اسُور لُبناؔن کا بُلند دیودار تھا جِس کی ڈالِیاں خُوب صُورت تِھیں اور پتِّیوں کی کثرت سے وہ خُوب سایہ دار تھا اور اُس کا قد بُلند تھا اور اُس کی چوٹی گھنی شاخوں کے درمِیان تھی۔


جِس وقت مَیں اُسے اُن سب کے ساتھ جو گڑھے میں گِرتے ہیں پاتال میں ڈالُوں گا تو اُس کے گِرنے کے شور سے تمام اقوام لرزان ہوں گی اور عدؔن کے سب درخت۔ لُبناؔن کے چِیدہ اور نفِیس۔ وہ سب جو پانی جذب کرتے ہیں زمِین کے اسفل میں تسلّی پائیں گے۔


جِس کے پتّے خُوش نُما تھے اور میوہ فراوان تھا۔ جِس میں سب کے لِئے خُوراک تھی۔ جِس کے سایہ میں مَیدان کے چرِندے اور شاخوں پر ہوا کے پرِندے بسیرا کرتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات