Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 2:36 - کِتابِ مُقادّس

36 وہ خواب یہ ہے اور اُس کی تعبِیر بادشاہ کے حضُور بیان کرتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 ”یہی تھا آپ کا خواب اَور اَب ہم اُس کی تعبیر بادشاہ کو بتا دیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 यही बादशाह का ख़ाब था। अब हम बादशाह को ख़ाब का मतलब बताते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 یہی بادشاہ کا خواب تھا۔ اب ہم بادشاہ کو خواب کا مطلب بتاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 2:36
4 حوالہ جات  

یُوسفؔ نے اُس سے کہا اِس کی تعبِیر یہ ہے کہ وہ تِین شاخیں تِین دِن ہیں۔


یُوسفؔ نے اُس سے کہا اِس کی تعبِیر یہ ہے کہ وہ تِین ٹوکرِیاں تِین دِن ہیں۔


اَے بادشاہ تُو نے ایک بڑی مُورت دیکھی۔ وہ بڑی مُورت جِس کی رَونق بے نِہایت تھی تیرے سامنے کھڑی ہُوئی اور اُس کی صُورت ہَیبت ناک تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات