عاموس 1:15 - کِتابِ مُقادّس15 اور اُن کا بادشاہ بلکہ وہ اپنے اُمرا کے ساتھ اسِیر ہو کر جائے گا خُداوند فرماتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 یَاہوِہ فرماتے ہیں، عمُّون کا بادشاہ اَپنے حاکموں کے ساتھ، اسیری میں جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 उनका बादशाह अपने अफ़सरों समेत क़ैदी बनकर जिलावतन हो जाएगा।” यह रब का फ़रमान है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُن کا بادشاہ اپنے افسروں سمیت قیدی بن کر جلاوطن ہو جائے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔ باب دیکھیں |