اعمال 9:9 - کِتابِ مُقادّس9 اور وہ تِین دِن تک نہ دیکھ سکا اور نہ اُس نے کھایا نہ پِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 وہ تین دِن تک نہیں دیکھ سَکا، اَور اُس نے نہ کچھ کھایا اَور نہ کچھ پیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 वहाँ तीन दिन के दौरान वह अंधा रहा। इतने में उसने न कुछ खाया, न पिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 وہاں تین دن کے دوران وہ اندھا رہا۔ اِتنے میں اُس نے نہ کچھ کھایا، نہ پیا۔ باب دیکھیں |