Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 3:3 - کِتابِ مُقادّس

3 جب اُس نے پطرؔس اور یُوحنّا کو ہَیکل میں جاتے دیکھا تو اُن سے بِھیک مانگی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 جَب اُس نے پطرس اَور یُوحنّا کو بیت المُقدّس میں داخل ہوتے دیکھا، تو اُن بڑی حسرت سے بھیک مانگنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 पतरस और यूहन्ना बैतुल-मुक़द्दस में दाख़िल होनेवाले थे तो लँगड़ा उनसे भीक माँगने लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 پطرس اور یوحنا بیت المُقدّس میں داخل ہونے والے تھے تو لنگڑا اُن سے بھیک مانگنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 3:3
4 حوالہ جات  

اور یِسُوعؔ نے پطرؔس اور یُوحنّا کو یہ کہہ کر بھیجا کہ جا کر ہمارے کھانے کے لِئے فَسح تیّار کرو۔


پطرؔس اور یُوحنّا دُعا کے وقت یعنی تِیسرے پَہر ہَیکل کو جا رہے تھے۔


پطرؔس اور یُوحنّا نے اُس پر غَور سے نظر کی اور پطرؔس نے کہا ہماری طرف دیکھ۔


جب وہ پطرس اور یُوحنّا کو پکڑے ہُوئے تھا تو سب لوگ بُہت حَیران ہو کر اُس برآمدہ کی طرف جو سُلیماؔن کا کہلاتا ہے اُن کے پاس دَوڑے آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات