Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 22:2 - کِتابِ مُقادّس

2 جب اُنہوں نے سُنا کہ ہم سے عِبرانی زُبان میں بولتا ہے تو اَور بھی چُپ چاپ ہو گئے۔ پس اُس نے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 جَب لوگوں نے پَولُسؔ کو ارامی بولتے سُنا، تو سَب کے سَب نے خاموشی اِختیار کرلی۔ تَب پَولُسؔ نے کہا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 जब उन्होंने सुना कि वह अरामी ज़बान में बोल रहा है तो वह मज़ीद ख़ामोश हो गए। पौलुस ने अपनी बात जारी रखी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 جب اُنہوں نے سنا کہ وہ اَرامی زبان میں بول رہا ہے تو وہ مزید خاموش ہو گئے۔ پولس نے اپنی بات جاری رکھی۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 22:2
2 حوالہ جات  

جب اُس نے اُسے اِجازت دی تو پَولُس نے سِیڑھیوں پر کھڑے ہو کر لوگوں کو ہاتھ سے اِشارہ کِیا۔ جب وہ چُپ چاپ ہو گئے تو عِبرانی زُبان میں یُوں کہنے لگا کہ


جب وہ بِھیڑ سے یہ کہہ رہا تھا اُس کی ماں اور بھائی باہر کھڑے تھے اور اُس سے بات کرنا چاہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات