Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 21:17 - کِتابِ مُقادّس

17 جب ہم یروشلِیم میں پُہنچے تو بھائی بڑی خُوشی کے ساتھ ہم سے مِلے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جَب ہم یروشلیمؔ پہُنچے، تو بھایٔی اَور بہن ہم سے گرم جوشی کے ساتھ ملے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जब हम यरूशलम पहुँचे तो मक़ामी भाइयों ने गरमजोशी से हमारा इस्तक़बाल किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جب ہم یروشلم پہنچے تو مقامی بھائیوں نے گرم جوشی سے ہمارا استقبال کیا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 21:17
6 حوالہ جات  

جب یروشلِیم میں پُہنچے تو کلِیسیا اور رسُول اور بزُرگ اُن سے خُوشی کے ساتھ مِلے اور اُنہوں نے سب کُچھ بیان کِیا جو خُدا نے اُن کی معرفت کِیا تھا۔


پس جِس طرح مسِیح نے خُدا کے جلال کے لِئے تُم کو اپنے ساتھ شامِل کر لِیا ہے اُسی طرح تُم بھی ایک دُوسرے کو شامِل کر لو۔


اور ہم صُور سے جہاز کا سفر تمام کر کے پَتُلمِیس میں پُہنچے اور بھائِیوں کو سلام کِیا اور ایک دِن اُن کے ساتھ رہے۔


اور اُن ہی دِنوں پطرؔس بھائِیوں میں جو تخمِیناً ایک سَو بِیس شخصوں کی جماعت تھی کھڑا ہو کر کہنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات