Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 21:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اُن دِنوں کے بعد ہم اپنے سفر کا اسباب تیّار کر کے یروشلِیم کو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اُس کے بعد، ہم سفر کی تیّاری میں لگ گیٔے اَور پھر یروشلیمؔ کے لیٔے روانہ ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 इसके बाद हम तैयारियाँ करके यरूशलम चले गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اِس کے بعد ہم تیاریاں کر کے یروشلم چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 21:15
6 حوالہ جات  

مگر فیستُس نے یہُودِیوں کو اپنا اِحسان مند بنانے کی غرض سے پَولُس کو جواب دِیا کیا تُجھے یروشلِیم جانا منظُور ہے کہ تیرا یہ مُقدّمہ وہاں میرے سامنے فَیصل ہو؟


وہ اُن میں آٹھ دس دِن رہ کر قَیصرؔیہ کو گیا اور دُوسرے دِن تختِ عدالت پر بَیٹھ کر پَولُس کے لانے کا حُکم دِیا۔


پس فیستُس صُوبہ میں داخِل ہو کر تِین روز کے بعد قَیصرؔیہ سے یروشلِیم کو گیا۔


پِھر قَیصرؔیہ میں اُتر کر یروشلِیم کو گیا اور کلِیسیا کو سلام کر کے انطاکِیہ میں آیا۔


جب یہ ہو چُکا تو پَولُس نے جی میں ٹھانا کہ مَکِدُنیہ اور اَخیہ سے ہو کر یروشلِیم کو جاؤں گا اور کہا کہ وہاں جانے کے بعد مُجھے رومہ بھی دیکھنا ضرُور ہے۔


جب یہ سُنا تو ہم نے اور وہاں کے لوگوں نے اُس کی مِنّت کی کہ یروشلِیم کو نہ جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات