اعمال 21:12 - کِتابِ مُقادّس12 جب یہ سُنا تو ہم نے اور وہاں کے لوگوں نے اُس کی مِنّت کی کہ یروشلِیم کو نہ جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 یہ سُن کر ہم نے، اَور وہاں کے لوگوں نے پَولُسؔ کی مِنّت کی کہ وہ یروشلیمؔ جانے سے باز رہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 यह सुनकर हमने मक़ामी ईमानदारों समेत पौलुस को समझाने की ख़ूब कोशिश की कि वह यरूशलम न जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 یہ سن کر ہم نے مقامی ایمان داروں سمیت پولس کو سمجھانے کی خوب کوشش کی کہ وہ یروشلم نہ جائے۔ باب دیکھیں |