اعمال 20:17 - کِتابِ مُقادّس17 اور اُس نے مِیلیتُس سے اِفِسُس میں کہلا بھیجا اور کلِیسیا کے بزُرگوں کو بُلایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 میلِیتُسؔ پہُنچ کر پَولُسؔ نے اِفِسُسؔ سے جماعت کے بُزرگوں کو بُلا بھیجا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 मीलेतुस से पौलुस ने इफ़िसुस की जमात के बुज़ुर्गों को बुला लिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 میلیتس سے پولس نے اِفسس کی جماعت کے بزرگوں کو بُلا لیا۔ باب دیکھیں |