اعمال 20:14 - کِتابِ مُقادّس14 پس جب وہ اسُّس میں ہمیں مِلا تو ہم اُسے چڑھا کر مِتُلینے میں آئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 جَب وہ ہمیں اَسّسُ میں ملے تو ہم نے اُنہیں جہاز پر چڑھا لیا اَور مِتُلینےؔ پہُنچ گیٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 वहाँ वह हमसे मिला और हम उसे जहाज़ पर लाकर मतुलेने पहुँचे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 وہاں وہ ہم سے ملا اور ہم اُسے جہاز پر لا کر متلینے پہنچے۔ باب دیکھیں |