Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 19:41 - کِتابِ مُقادّس

41 یہ کہہ کر اُس نے مجلِس کو برخاست کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اِتنا کہنے کے بعد ناظِم شہر نے اِجتماع کو بَرخواست کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 यह कहकर उसने इजलास को बरख़ास्त कर दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 یہ کہہ کر اُس نے اجلاس کو برخاست کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 19:41
6 حوالہ جات  

دانِشوروں کی باتیں جو آہِستگی سے کہی جاتی ہیں احمقوں کے سردار کے شور سے زِیادہ سُنی جاتی ہیں۔


تُو سمُندر کے اور اُس کی مَوجوں کے شور کو اور اُمّتوں کے ہنگامہ کو مَوقُوف کر دیتا ہے۔


کیونکہ آج کے بَلوے کے سبب سے ہمیں اپنے اُوپر نالِش ہونے کا اندیشہ ہے اِس لِئے کہ اِس کی کوئی وجہ نہیں ہے اور اِس صُورت میں ہم اِس ہنگامہ کی جواب دِہی نہ کر سکیں گے۔


جب ہُلّڑ مَوقُوف ہو گیا تو پَولُس نے شاگِردوں کو بُلوا کر نصِیحت کی اور اُن سے رُخصت ہو کر مَکِدُنیہ کو روانہ ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات