Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 19:39 - کِتابِ مُقادّس

39 اور اگر تُم کِسی اَور اَمر کی تحقِیقات چاہتے ہو تو باضابطہ مجلِس میں فَیصلہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 اَور اگر کویٔی دُوسرا مسئلہ بھی درپیش ہے تو اُس کا فیصلہ بھی باضابطہ مَجلِس میں ہو سَکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 अगर आप मज़ीद कोई मामला पेश करना चाहते हैं तो उसे हल करने के लिए क़ानूनी मजलिस होती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 اگر آپ مزید کوئی معاملہ پیش کرنا چاہتے ہیں تو اُسے حل کرنے کے لئے قانونی مجلس ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 19:39
2 حوالہ جات  

پس اگر دیمیترِؔیُس اور اُس کے ہم پیشہ کِسی پر دعویٰ رکھتے ہوں تو عدالت کُھلی ہے اور صُوبہ دار مَوجُود ہیں۔ ایک دُوسرے پر نالِش کریں۔


کیونکہ آج کے بَلوے کے سبب سے ہمیں اپنے اُوپر نالِش ہونے کا اندیشہ ہے اِس لِئے کہ اِس کی کوئی وجہ نہیں ہے اور اِس صُورت میں ہم اِس ہنگامہ کی جواب دِہی نہ کر سکیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات