| اعمال 19:37 - کِتابِ مُقادّس37 کیونکہ یہ لوگ جِن کو تُم یہاں لائے ہو نہ مَندر کو لُوٹنے والے ہیں نہ ہماری دیوی کی بدگوئی کرنے والے۔باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ37 تُم جِن آدمیوں کو یہاں لایٔے ہو، اُنہُوں نے مَندِروں ہی کو لُوٹا ہے نہ ہی ہماری دیوی کے خِلاف کُفر بکا ہے۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस37 आप यह आदमी यहाँ लाए हैं हालाँकि न तो वह मंदिरों को लूटनेवाले हैं, न उन्होंने देवी की बेहुरमती की है।باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 آپ یہ آدمی یہاں لائے ہیں حالانکہ نہ تو وہ مندروں کو لُوٹنے والے ہیں، نہ اُنہوں نے دیوی کی بےحرمتی کی ہے۔باب دیکھیں |