Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 19:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اُس نے کہا پس تُم نے کِس کا بپتِسمہ لِیا؟ اُنہوں نے کہا یُوحنّا کا بپتِسمہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اِس پر پَولُسؔ نے کہا، ”پھر تُم نے کِس کا پاک ‏غُسل لیا؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”حضرت یُوحنّا کا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 उसने पूछा, “तो आपको कौन-सा बपतिस्मा दिया गया?” उन्होंने जवाब दिया, “यहया का।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اُس نے پوچھا، ”تو آپ کو کون سا بپتسمہ دیا گیا؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”یحییٰ کا۔“

باب دیکھیں کاپی




اعمال 19:3
8 حوالہ جات  

اِس شخص نے خُداوند کی راہ کی تعلِیم پائی تھی اور رُوحانی جوش سے کلام کرتا اور یِسُوع کی بابت صحِیح صحِیح تعلِیم دیتا تھا مگر صِرف یُوحنّا ہی کے بپتِسمہ سے واقِف تھا۔


کیونکہ ہم سب نے خواہ یہُودی ہوں خواہ یُونانی۔ خَواہ غُلام خَواہ آزاد۔ ایک ہی رُوح کے وسِیلہ سے ایک بدن ہونے کے لِئے بپتِسمہ لِیا اور ہم سب کو ایک ہی رُوح پِلایا گیا۔


کیونکہ وہ اُس وقت تک اُن میں سے کِسی پر نازِل نہ ہُؤا تھا۔ اُنہوں نے صِرف خُداوند یِسُوع کے نام پر بپتِسمہ لِیا تھا۔


پس تُم جا کر سب قَوموں کو شاگِرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام سے بپتِسمہ دو۔


اور سب عام لوگوں نے جب سُنا تو اُنہوں نے اور محصُول لینے والوں نے بھی یُوحنّا کا بپتِسمہ لے کر خُدا کو راست باز مان لِیا۔


اور بپتِسموں اور ہاتھ رکھنے اور مُردوں کے جی اُٹھنے اور ابدی عدالت کی تعلِیم کی بُنیاد دوبارہ نہ ڈالیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات