اعمال 19:20 - کِتابِ مُقادّس20 اِسی طرح خُداوند کا کلام زور پکڑ کر پَھیلتا اور غالِب ہوتا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اِس طرح خُداوؔند کا کلام بڑی مضبُوطی کے ساتھ جڑ پکڑتا اَور پھیلتاگیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 यों ख़ुदावंद का कलाम ज़बरदस्त तरीक़े से बढ़ता और ज़ोर पकड़ता गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 یوں خداوند کا کلام زبردست طریقے سے بڑھتا اور زور پکڑتا گیا۔ باب دیکھیں |