Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 18:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور اُس نے اُنہیں عدالت سے نِکلوا دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور گلیّؔو نے پَولُسؔ کو عدالت سے نکلوادِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 यह कहकर उसने उन्हें अदालत से भगा दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 یہ کہہ کر اُس نے اُنہیں عدالت سے بھگا دیا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 18:16
5 حوالہ جات  

مگر زمِین نے اُس عَورت کی مدد کی اور اپنا مُنہ کھول کر اُس ندی کو پی لِیا جو اژدہا نے اپنے مُنہ سے بہائی تھی۔


بیشک اِنسان کا غضب تیری سِتایش کا باعِث ہو گا اور تُو غضب کے بقِیہّ سے کمربستہ ہو گا۔


اور جب وہ تختِ عدالت پر بَیٹھا تھا تو اُس کی بِیوی نے اُسے کہلا بھیجا کہ تُو اِس راست باز سے کُچھ کام نہ رکھ کیونکہ مَیں نے آج خواب میں اِس کے سبب سے بُہت دُکھ اُٹھایا ہے۔


پِھر سب لوگوں نے عِبادت خانہ کے سردار سوستھِنیس کو پکڑ کر عدالت کے سامنے مارا مگر گلیّو نے اِن باتوں کی کُچھ پروا نہ کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات