Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 17:33 - کِتابِ مُقادّس

33 اِسی حالت میں پَولُس اُن کے بِیچ میں سے نِکل گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 یہ حال دیکھ کر پَولُسؔ اُن کی مَجلِس سے نکل کر چلےگئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 फिर पौलुस मजलिस से निकलकर चला गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 پھر پولس مجلس سے نکل کر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 17:33
2 حوالہ جات  

جب اُنہوں نے مُردوں کی قِیامت کا ذِکر سُنا تو بعض ٹھٹّھا مارنے لگے اور بعض نے کہا کہ یہ بات ہم تُجھ سے پِھر کبھی سُنیں گے۔


مگر چند آدمی اُس کے ساتھ مِل گئے اور اِیمان لے آئے۔ اُن میں دِیونُسیؔیُس اریوپگُس کا ایک حاکِم اور دَمَرِس نام ایک عَورت تھی اور بعض اَور بھی اُن کے ساتھ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات