Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 16:8 - کِتابِ مُقادّس

8 پس وہ مُوسیہ سے گُذر کر تروآؔس میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 لہٰذا وہ مَوسیہؔ کے پاس سے گزرے اَور تروآسؔ کے قصبہ میں چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 इसलिए वह मूसिया में से गुज़रकर बंदरगाह त्रोआस पहुँचे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اِس لئے وہ موسیہ میں سے گزر کر بندرگاہ تروآس پہنچے۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 16:8
6 حوالہ جات  

جو چوغہ مَیں تروآؔس میں کرپُس کے ہاں چھوڑ آیا ہُوں جب تُو آئے تو وہ اور کِتابیں خاص کر رَقّ کے طُومار لیتا آئِیو۔


اور جب مَیں مسِیح کی خُوشخبری دینے کو تروآؔس میں آیا اور خُداوند میں میرے لِئے دروازہ کُھل گیا۔


یہ آگے جا کر تروآؔس میں ہماری راہ دیکھتے رہے۔


پس تروآؔس سے جہاز پر روانہ ہو کر ہم سِیدھے سمُتراکے میں اور دُوسرے دِن نیا پُلِس میں آئے۔


اور اُنہوں نے مُوسیہ کے قرِیب پُہنچ کر بِتُونیہ میں جانے کی کوشِش کی مگر یِسُوعؔ کے رُوح نے اُنہیں جانے نہ دِیا۔


اور عِیدِ فطِیر کے دِنوں کے بعد ہم فِلّپی سے جہاز پر روانہ ہو کر پانچ دِن کے بعد تروآؔس میں اُن کے پاس پُہنچے اور سات دِن وہِیں رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات