Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 16:38 - کِتابِ مُقادّس

38 حوالداروں نے فَوج داری کے حاکِموں کو اِن باتوں کی خبر دی۔ جب اُنہوں نے سُنا کہ یہ رُومی ہیں تو ڈر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 سپاہیوں نے جا کر عدالت کے حاکموں کو اِن باتوں کی خبر دی اَور جَب اُنہُوں نے سُنا کہ پَولُسؔ اَور سِیلاسؔ رُومی شَہری ہیں، تو بہت گھبرائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 अफ़सरों ने मजिस्ट्रेटों को यह ख़बर पहुँचाई। जब उन्हें मालूम हुआ कि पौलुस और सीलास रोमी शहरी हैं तो वह घबरा गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 افسروں نے مجسٹریٹوں کو یہ خبر پہنچائی۔ جب اُنہیں معلوم ہوا کہ پولس اور سیلاس رومی شہری ہیں تو وہ گھبرا گئے۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 16:38
5 حوالہ جات  

پس جو اُس کا اِظہار لینے کو تھے فوراً اُس سے الگ ہو گئے اور پلٹن کا سردار بھی یہ معلُوم کر کے ڈر گیا کہ جِس کو مَیں نے باندھا ہے وہ رُومی ہے۔


اور وہ اُسے پکڑنے کی کوشِش میں تھے لیکن لوگوں سے ڈرتے تھے کیونکہ وہ اُسے نبی جانتے تھے۔


اور وہ ہر چند اُسے قتل کرنا چاہتا تھا مگر عام لوگوں سے ڈرتا تھا کیونکہ وہ اُسے نبی جانتے تھے۔


اور جب وہ تُم کو عِبادت خانوں میں اور حاکِموں اور اِختیار والوں کے پاس لے جائیں تو فِکر نہ کرنا کہ ہم کِس طرح یا کیا جواب دیں یا کیا کہیں۔


جب دِن ہُؤا تو فَوج داری کے حاکِموں نے حوالداروں کی معرفت کہلا بھیجا کہ اُن آدمِیوں کو چھوڑ دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات