Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 14:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور پِرؔگہ میں کلام سُنا کر اتلّیہ کو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور جَب پِرگہؔ میں خُوشخبری سُنا چُکے تو اتّلیہؔ کی طرف چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 उन्होंने पिरगा में कलामे-मुक़द्दस सुनाया और फिर उतरकर अत्तलिया पहुँचे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اُنہوں نے پرگہ میں کلامِ مُقدّس سنایا اور پھر اُتر کر اتلیہ پہنچے۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 14:25
4 حوالہ جات  

جَیسا کہ اُنہوں نے جو شرُوع سے خُود دیکھنے والے اور کلام کے خادِم تھے اُن کو ہم تک پُہنچایا۔


پِھر پَولُسؔ اور اُس کے ساتھی پافُسؔ سے جہاز پر روانہ ہو کر پمفِیلیہؔ کے پِرؔگہ میں آئے اور یُوحنّاؔ اُن سے جُدا ہو کر یروشلِیمؔ کو واپس چلا گیا۔


پِھر اِتنے آدمی جمع ہو گئے کہ دروازہ کے پاس بھی جگہ نہ رہی اور وہ اُن کو کلام سُنا رہا تھا۔


یہاں تک کہ مَیں نے یروشلِیم سے لے کر چاروں طرف اِلُرِّکُم تک مسِیح کی خُوشخبری کی پُوری پُوری مُنادی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات