اعمال 12:18 - کِتابِ مُقادّس18 جب صُبح ہُوئی تو سِپاہی بُہت گھبرائے کہ پطرؔس کیا ہُؤا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 صُبح ہوتے ہی، سپاہیوں میں ہنگامہ برپا ہُوا کہ پطرس کے ساتھ کیا ہُواہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 अगली सुबह जेल के फ़ौजियों में बड़ी हलचल मच गई कि पतरस का क्या हुआ है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اگلی صبح جیل کے فوجیوں میں بڑی ہل چل مچ گئی کہ پطرس کا کیا ہوا ہے۔ باب دیکھیں |