اعمال 12:13 - کِتابِ مُقادّس13 جب اُس نے پھاٹک کی کھڑکی کھٹکھٹائی تو رُدی نام ایک لَونڈی آواز سُننے آئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 پطرس نے باہر کا دروازہ کھٹکھٹایا، تو ایک کنیز جِس کا نام رُدیؔ تھا دروازہ کھولنے آئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 पतरस ने गेट खटखटाया तो एक नौकरानी देखने के लिए आई। उसका नाम रुदी था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 پطرس نے گیٹ کھٹکھٹایا تو ایک نوکرانی دیکھنے کے لئے آئی۔ اُس کا نام رُدی تھا۔ باب دیکھیں |