Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 11:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور یہ آواز بھی سُنی کہ اَے پطرؔس اُٹھ! ذبح کر اور کھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 تَب مُجھے ایک آواز سُنایٔی دی، ’اُٹھ، اَے پطرس۔ ذبح کر اَور کھا۔‘

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 फिर एक आवाज़ मुझसे मुख़ातिब हुई, ‘पतरस, उठ! कुछ ज़बह करके खा!’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 پھر ایک آواز مجھ سے مخاطب ہوئی، ’پطرس، اُٹھ! کچھ ذبح کر کے کھا!‘

باب دیکھیں کاپی




اعمال 11:7
3 حوالہ جات  

اُس پر جب مَیں نے غَور سے نظر کی تو زمِین کے چَوپائے اور جنگلی جانور اور کِیڑے مکَوڑے اور ہوا کے پرِندے دیکھے۔


لیکن مَیں نے کہا اَے خُداوند ہرگِز نہیں کیونکہ کبھی کوئی حرام یا ناپاک چِیز میرے مُنہ میں نہیں گئی۔


کیونکہ خُدا کی پَیدا کی ہُوئی ہر چِیز اچھّی ہے اور کوئی چِیز اِنکار کے لائِق نہیں بشرطیکہ شُکرگُذاری کے ساتھ کھائی جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات