Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 11:4 - کِتابِ مُقادّس

4 پطرس نے شرُوع سے وہ اَمر ترتِیب وار اُن سے بیان کِیا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 پطرس نے اُن سے سارا واقعہ شروع سے آخِر تک ترتیب وار یُوں بَیان کیا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 फिर पतरस ने उनके सामने तरतीब से सब कुछ बयान किया जो हुआ था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 پھر پطرس نے اُن کے سامنے ترتیب سے سب کچھ بیان کیا جو ہوا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 11:4
5 حوالہ جات  

اِس لِئے اَے مُعزّز تِھیُفِلُس مَیں نے بھی مُناسِب جانا کہ سب باتوں کا سِلسِلہ شرُوع سے ٹِھیک ٹِھیک دریافت کر کے اُن کو تیرے لِئے ترتِیب سے لِکُھوں


وہاں پُہنچ کر اُنہوں نے کلِیسیا کو جمع کِیا اور اُن کے سامنے بیان کِیا کہ خُدا نے ہماری معرفت کیا کُچھ کِیا اور یہ کہ اُس نے غَیر قَوموں کے لِئے اِیمان کا دروازہ کھول دِیا۔


نرم جواب قہر کو دُور کر دیتا ہے پر کرخت باتیں غضب انگیز ہیں۔


اور بے تمثِیل اُن سے کُچھ نہ کہتا تھا لیکن خَلوت میں اپنے خاص شاگِردوں سے سب باتوں کے معنی بیان کرتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات