اعمال 10:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور پُکار کر پُوچھنے لگے کہ شمعُوؔن جو پطرؔس کہلاتا ہے یہِیں مِہمان ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اُنہُوں نے آواز دے کر پُوچھا: کیا شمعُونؔ جو پطرس کَہلاتے ہیں یہاں ٹھہرے ہویٔے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 आवाज़ देकर उन्होंने पूछा, “क्या शमौन जो पतरस कहलाता है आपके मेहमान हैं?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 آواز دے کر اُنہوں نے پوچھا، ”کیا شمعون جو پطرس کہلاتا ہے آپ کے مہمان ہیں؟“ باب دیکھیں |