۳-یوحنا 1:15 - کِتابِ مُقادّس15 تُجھے اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ یہاں کے دوست تُجھے سلام کہتے ہیں۔ تُو وہاں کے دوستوں سے نام بہ نام سلام کہہ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تُجھ پر سلامتی ہو۔ یہاں کے ساتھی مُومِنین تُجھے سلام کہتے ہیں۔ وہاں کے مُومِنین ساتھیوں کو نام بنام سلام کہنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 सलामती आपके साथ होती रहे। यहाँ के दोस्त आपको सलाम कहते हैं। वहाँ के हर दोस्त को शख़्सी तौर पर हमारा सलाम दें। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 سلامتی آپ کے ساتھ ہوتی رہے۔ یہاں کے دوست آپ کو سلام کہتے ہیں۔ وہاں کے ہر دوست کو شخصی طور پر ہمارا سلام دیں۔ باب دیکھیں |