Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-تیمتھیس 4:9 - کِتابِ مُقادّس

9 میرے پاس جلد آنے کی کوشِش کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 میرے پاس جلد پہُنچنے کی کوشش کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 मेरे पास आने में जल्दी करें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 میرے پاس آنے میں جلدی کریں۔

باب دیکھیں کاپی




۲-تیمتھیس 4:9
4 حوالہ جات  

اور تیرے آنسُوؤں کو یاد کر کے رات دِن تیری مُلاقات کا مُشتاق رہتا ہُوں تاکہ خُوشی سے بھر جاؤں۔


جاڑوں سے پہلے میرے پاس آ جانے کی کوشِش کر۔ یُوبُولُس اور پُودینس اور لِینُس اور کلودِیہ اور اَور سب بھائی تُجھے سلام کہتے ہیں۔


جب تُو اپنے مُدّعی کے ساتھ حاکِم کے پاس جا رہا ہے تو راہ میں کوشِش کر کہ اُس سے چُھوٹ جائے۔ اَیسا نہ ہو کہ وہ تُجھ کو مُنصِف کے پاس کھینچ لے جائے اور مُنصِف تُجھ کو سِپاہی کے حوالہ کرے اور سِپاہی تُجھے قَید میں ڈالے۔


جب مَیں تیرے پاس اَرتِماؔس یا تخِؔکُس کو بھیجُوں تو میرے پاس نِیکُپُلؔس آنے کی کوشِش کرنا کیونکہ مَیں نے وہیں جاڑا کاٹنے کا قصد کر لِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات