Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 9:5 - کِتابِ مُقادّس

5 سو داؤُد بادشاہ نے لوگ بھیج کر لُود بار سے عمّی ایل کے بیٹے مکِیر کے گھر سے اُسے بُلوا لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لہٰذا داویؔد بادشاہ نے اُسے لُو دِبارؔ سے عمّی ایل کے بیٹے مکیرؔ کے گھر سے بُلوا بھیجا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 दाऊद ने उसे फ़ौरन दरबार में बुला लिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 داؤد نے اُسے فوراً دربار میں بُلا لیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 9:5
3 حوالہ جات  

اور یُوسفؔ نے اِفرائِیمؔ کی اَولاد تِیسری پُشت تک دیکھی اور مُنّسیؔ کے بیٹے مکِیرؔ کی اَولاد کو بھی یُوسفؔ نے اپنے گھٹنوں پر کھلایا۔


تب بادشاہ نے اُس سے پُوچھا وہ کہاں ہے؟ ضِیبا نے بادشاہ کو جواب دِیا دیکھ وہ لُود بار میں عمّی ایل کے بیٹے مکِیر کے گھر میں ہے۔


اور ساؤُل کے بیٹے یُونتن کا بیٹا مفِیبوؔست داؤُد کے پاس آیا اور اُس نے مُنہ کے بل گِر کر سِجدہ کِیا۔ تب داؤُد نے کہا مفِیبوؔست! اُس نے جواب دِیا تیرا بندہ حاضِر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات