Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 9:4 - کِتابِ مُقادّس

4 تب بادشاہ نے اُس سے پُوچھا وہ کہاں ہے؟ ضِیبا نے بادشاہ کو جواب دِیا دیکھ وہ لُود بار میں عمّی ایل کے بیٹے مکِیر کے گھر میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تَب بادشاہ نے پُوچھا، ”وہ کہاں ہے؟“ ضیباؔ نے جَواب دیا، ”وہ لُو دِبارؔ میں عمّی ایل کے بیٹے مکیرؔ کے گھر میں ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 दाऊद ने पूछा, “वह कहाँ है?” ज़ीबा ने जवाब दिया, “वह लो-दिबार में मकीर बिन अम्मियेल के हाँ रहता है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 داؤد نے پوچھا، ”وہ کہاں ہے؟“ ضیبا نے جواب دیا، ”وہ لو دبار میں مکیر بن عمی ایل کے ہاں رہتا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 9:4
4 حوالہ جات  

اور یُوسفؔ نے اِفرائِیمؔ کی اَولاد تِیسری پُشت تک دیکھی اور مُنّسیؔ کے بیٹے مکِیرؔ کی اَولاد کو بھی یُوسفؔ نے اپنے گھٹنوں پر کھلایا۔


سو داؤُد بادشاہ نے لوگ بھیج کر لُود بار سے عمّی ایل کے بیٹے مکِیر کے گھر سے اُسے بُلوا لِیا۔


تُم بے حقِیقت چِیزوں پر فخر کرتے اور کہتے ہو کیا ہم نے اپنے لِئے اپنی طاقت سے سِینگ نہیں نِکالے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات